• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران اور بشریٰ کی اپیلیں 2 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ نے190ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کیخلاف عمران اور بشریٰ کی اپیلیں 2دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔ دوران سماعت بیرسٹر سلمان صفدر دلائل جاری رکھیں گے جبکہ بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ بھی دلائل پیش کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید