• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11 سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش

ملتان( سٹاف رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 11 سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش . چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 11سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام پتہ بتانے سے قاصر ہے بچے کو کچھ تقریباً تین ماہ قبل پولیس تھانہ صدر کہروڑ پکا ضلع لودھراں کی جانب سے گمشدہ پاکر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا تھا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچے کے ورثاء کی تلاش جاری ہے۔
ملتان سے مزید