ملتان (پ ر) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پی پی کے بانی رکن اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سید ناظم حسین شاہ کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقعے پر انہوں نے مرحوم کے صاحبزادے بیرسٹر مدثر شاہ نقوی سے اظہار تعزیت کیا اور اس دوران مرحوم کی پارٹی کیلئے خدمات پرانہیں خراج عقیدت پیش کیا۔