ملتان ( سٹاف رپورٹر ) مدرسہ کے قبضے کا معاملہ پولیس کی بھاری نفری نے متعدد افرادکو گرفتار کرکے سپورٹس کمپلیکس منتقل کردیا ۔ مدرسہ قاسم العلوم چوک گول باغ گلگشت مدرسہ کے قبضے کے حوالے سے دوگروپوں کے مابین تنازعہ چل رہا تھا مدرسہ کے تنازعہ کو ختم کرنے اور قبضہ دلوانے کی غرض سے پولیس کی بھاری مدرسہ پہنچی اور ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے سے بچاتے ہوئے مدرسہ سے اساتذہ اور طلبا کو گرفتار کر کے بذریعہ پریژن وین سپورٹس کمپلیکس منتقل کردیا۔