• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئرن اینڈ سٹیل ایسوسی ایشن راولپنڈی کے وفد کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)آئرن اینڈ سٹیل ایسوسی ایشن راولپنڈی کےنو منتخب اعلیٰ سطح وفد نے چیئرمین میاں اکرم فرید کی قیادت میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ وفد میں ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین ملک افضل، نو منتخب عہدیداران صدر عمران سنی، سینئر نائب صدر شوکت اقبال، نائب صدر میاں عرفان، سیکرٹری جنرل فیصل جلیل اور چیمبر میں ایسوسی ایشن کی نمائندگی کرنے والے منتخب ایگزیکٹو کمیٹی ممبر طارق وحید بٹ شامل تھے۔
اسلام آباد سے مزید