• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرچون فروشوں اور ریڑھی والوں کے لیے علیحدہ منڈی قائم کی جائے، تاجر برادری کا مطالبہ

اسلام آباد(جنگ نیوز)اسلام آباد فروٹ و سبزی ہول سیل مارکیٹ آئی الیون فور کو تجاوزات سے پاک جائے۔اسلام آباد کی فروٹ و سبزی ہول سیل مارکیٹ آئی الیون فور کی تاجر برادری نے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹ میں پرچون کا کاروبار کرنے والے دکانداروں اور ریڑھی بانوں کے لیے ایک علیحدہ اور مناسب مقام پر پرچون منڈی قائم کرکے انہیں وہاں منتقل کیا جائے.ہول سیل فروٹ مارکیٹ کے صدر بابو علیم اور جنرل سیکریٹری طاہر ایوب نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ اس اہم مسئلہ کو حل کرنے کے لئے متعلقہ حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔
اسلام آباد سے مزید