• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی نے قومی تائی کونڈو ایونٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں 29ویں نیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے 40 گولڈ میڈلز کے ساتھ میدان مار لیا، ایچ ای سی دوسری ، پی اے ایف نے تیسری پوزیشن حاصل کی، ڈائریکٹر آرمی اسپورٹس بریگیڈیئر ظفر عباسی اور صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل نبیل رانا نے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔