• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نواب شاہ( انور شیخ ،بیورو رپورٹ) تین روزہ سندھ پنک گیمز کا میلہ سج گیا صوبے بھر سے 1300 خواتین کھلاڑی 22 سے زائد کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں پنک گیمز کے دوسرے روزخواتین کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ اور اتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جبکہ 22 کھیل جن میں والی بال ٹیبل ٹیننس ہاکی کرکٹ جمنا سٹک جوڈو کراٹے والی بال سمیت دیگر شامل ہیں میں خواتین کھلاڑیوں نے بھرپور حصہ لیاسندھ پنک گیمز بلاول اسپورٹس کمپلیکس اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہیں تقریب کے شرکاء سے خطاب میں سیکریٹری کھیل منور علی مہیسر نے کہا کہ سندھ پنک گیمز خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
اسپورٹس سے مزید