• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشفق الرحیم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم مشفیق الرحیم اگلے سالفروری میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے، انہوں نے 108 ٹیسٹ میچز میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کی۔