• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیسٹ فاسٹ بولر نسیم شاہ ان فٹ ہوکر آئی ایل ٹی ٹوئینٹی سے آؤٹ ہوگئے، وہ بائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں، ڈیزرٹ وائپرز کا اعلامیہ میں کہنا ہے کہ نسیم شاہ شارجہ واریئرز کیخلاف میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ۔
اسپورٹس سے مزید