• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باکو میں مکسڈ مارشل آرٹس میں محمد جواد کا طلائی تمغہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) باکو میں مکسڈ مارشل آرٹس میں پاکستانی نوجوان محمد جواد نے روس، قازقستان اور آذربائیجان کو شکست دے کر عالمی گولڈ میڈل جیت لیا۔ دنیا کے 35 ممالک کے 1,000 کے قریب نامور ایتھلیٹس کے اس میگا ایونٹ میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں نے مختلف کیٹیگریز میں ملک کی نمائندگی کی۔‎