• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی، قومی ٹیم برانز میڈل بھی نہ جیت سکی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن بھی حاصل نہ کرسکی، ہفتے کو برانز میڈل میچ میں جنوبی کوریا نے آوٹ کلاس کرتے ہوئے تین گول سے کامیابی حاسل کی، قومی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی، آسٹریلیا نے فائنل میں میزبان ملائیشیا کو3-1سے ہرا کر گولڈ میڈل حاصل کیا، کینیڈا نے امریکا کومات دے کر پانچویں پوزیشن اپنے نام کی، امریکی ٹیم آخری چھٹی پوزیشن پر رہی۔