• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارجہ واریئرز دبئی کیپیٹلز کیخلاف 7 وکٹوں سے کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی ایل ٹی 20 سیزن 5 کے میچ میں شارجہ واریئرز نے دبئی کیپیٹلز کے خلاف سات وکٹوں سے فتح حاصل کی اور اس سیزن میں اپنے پہلے پوائنٹس اپنے نام کیے۔جنید صدیقی نے 25 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔