• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم سیریز ٹرپل ایکس کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

Movie Xxx Series New Film Trailer Release
ایکشن سے بھرپور فلم سیریز ٹرپل ایکس کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ٹرپل ایکس ریٹرن آف زینڈر کیج، ٹرپل ایکس سیریز کی تیسری فلم ہے۔ جس میں ہیرو مشہور ایکشن ہیرو ون ڈیزل ہیں۔ فلم جنوری 2017 میں سینما گھروں میں پیش کی جائے گی ۔
تازہ ترین