کراچی کا امن ملک کی سلامتی سے جڑا ہے، ہم قائداعظم کے پاکستان میں آئے تھے، نہ جانے یہ کس کا ملک بن گیا: خالد مقبول صدیقی
صارفین کا کہنا ہے کہ ایک کلو ایل پی جی سرکاری نرخ سے 200 روپے زائد میں فروخت ہو رہی ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری ایئر فورس نے بھارت کے اندر گھس کر اسے مارا ہے، اگر اس دفعہ بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے۔
پشاور میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے باعث ڈھکی منور شاہ کے علاقے میں واقع تاریخی اداکار راج کپور کی حویلی کو نقصان پہنچا ہے اور اس کی ایک دیوار گر گئی۔
روس کے شہر ریازان میں گورنر پاویل مالکوو نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس کے تحت بڑی کمپنیوں کو اپنے ملازمین میں سے فوجی سروس کے لیے امیدوار نامزد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کی ترقی، خوشحالی اور مضبوط دفاع میں اہم کردار ادا کیا۔
ضلع بھر میں ایل پی جی کی قیمت 530 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
راولپنڈی میں راستے کے تنازع پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایران میں نشانہ بنائے گئے اہداف کے کوئی ثبوت پیش نہیں کیے ہیں۔
امریکا میں تقریباً دو درجن ڈیموکریٹ قیادت والی ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے، مقدمے میں میل اِن ووٹنگ پر نئی پابندیاں لگانے والے صدارتی حکم نامے کو روکنے کی درخواست کی گئی ہے۔
ایرانی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو سزائے موت دے دی۔
صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے مطابق بھٹو کیس میں قانونی تقاضے نظر انداز کیے گئے تھے۔
ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیے آج حقیقی سیاہ دن ہے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بارش کا امکان نہیں۔
چوتھے شخص کی تلاش جاری ہے، رات بھر موسلا دھار بارش کے باعث برساتی نالوں میں طغیانی ہے۔
مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز کے بعد گزشتہ رات سب سے خوفناک تھی۔