بجلی آنے کی خوشی
بازار سے خریداری کے بعدگھر زندہ بچ جانے کی خوشی
بس میں سیٹ ملنے کی خوشی
پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے اضافہ کے بعد آٹھ آنے کمی کی خوشی
مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد خودکش حملے سے بچنے کی خوشی
بس سے اترتے ہوئے بٹوہ اور موبائل کا جیب میں ہونے خوشی
مسجد سے نکلتے وقت چپل مل جانے کی خوشی
خوشیاں بھرا پاکستان ۔۔۔ اور کیا چاہیے۔