• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان میں فائرنگ،2قبائلی عمائدین جاں بحق

شمالی وزیرستان میں فائرنگ،2قبائلی عمائدین جاں بحق

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2قبائلی عمائدین جاں بحق ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں پیش آیا ہے جس میں دو قبائلی عمائدین جاں بحق ہوئے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

تازہ ترین