• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد اور اس کے قرب و جوار میں نماز عیدالاضحی کے اوقات کار

حیدرآباد(بیورو رپورٹ) حیدرآباد اور اس کے قرب و جوار میں نماز عیدالاضحی کے اوقات سوا چھ بجےاللہ دی مسجد فرید پلازہ لیاقت کالونی چھ بجکر 20 منٹ جامع مسجد وحدت کالونی قاسم آبادچھ بجکر 25 منٹمدینہ چاند مسجد لیاقت کالونی‘ نگینہ مسجد اسٹیشن روڈ‘ فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن‘نگاہ مدینہ مسجد کپڑا مارکیٹ‘ فیضان میلاد مسجد کپڑا مارکیٹ‘ڈنل شاہ چوک گاڑی کھاتہ‘ جائے نماز یوسف حیدر چوک‘ فیضان صدیق اکبر مسجد نزد میمن سوسائٹی ساڑھے چھ بجےجامع سیدنا احمد فقیر کاپڑ، جامع مسجد پشاوری صرافہ شاہی بازار‘مسجد بھائی خان چاڑی‘ جامع شیخ عمران مسجد فقیر کا پڑ‘ سخی سلطان مسجد ڈاکٹر اسکوائر لطیف آباد نمبر 7چھ بجکر 35 منٹ جامع قمر مسجد کچا قلعہ۔ چھ بجکر 45 منٹ جامع مسجد پاٹولی محلہ فقیر کاپڑ‘جامع مسجد اولڈ کیمپس ‘جامع مسجد نورانی بستی‘بسم اللہ مسجدلطیف آباد 7‘عرفانی مسجدلطیف آباد 10، 7بجےلیاقت کالونی گراونڈ‘ جامع مسجد تکونیہ ہیرآباد، جامع مسجد اقصیٰ نورانی بستی‘ جامع اقصی مسجد لطیف آباد11‘ جامع مسجد ستھرا گلی‘ رحمانیہ مسجد کچا قلعہ‘مسجد اقصیٰ میرحسن آبادفیز1‘جامع مسجد بخاری نیاپل ‘جامعہ عربیہ قوۃ الاسلام غریب آباد چوک‘جامع مسجد عائشہ صدیقہ مصطفی کالونی نورانی بستی‘مرکزی جامع مسجدلطیف آباد10‘جامع مکی مسجد پٹھان کالونی‘جامع مسجد اولیاءلطیف آباد 11‘ جامع مسجد قرطبہ نزدبورڈاسٹیڈیم لطیف آباد6‘جامع مسجد بلال فیز 1کوہسار‘جامع مسجد سیدالشہداءگلشن خیر محمد‘ کوٹری فیضان مدینہ‘ ہیر آباد ذوالفقار مسجدسوا 7بجے دارالعلوم مظاہرالعلوم لطیف آباد9‘زکریا مسجد سائٹ ایریا ‘ رحمانیہ مسجدلطیف آباد 5‘محمدی مسجد باچا خان چوک‘باغ مدینہ لیاقت کالونی‘بخاری جامع مسجد‘محمدی مسجد لطیف آباد پونے دس‘ باب الاسلام مسجد ممتاز کالونی ساڑھے سات بجےجامع مسجد بلال گؤ شالہ ‘ صدیق اکبر مسجد خداحافظ بورڈلطیف آباد‘ محبوب گراؤنڈ لطیف آباد ‘مکہ مہاجر مسجدشاہی بازار‘ جامع مسجد ملت اسلامیہ اسلام آباد چوک‘ صدیق اکبر خداحافظ بورڈلطیف آباد‘جامع ربانی مسجد دوقبر‘جامع مسجدجمعہ خان مگسی بائی پاس ‘سبحانی مسجدآٹوبھان روڈ پٹھان گوٹھ‘ظاہرشاہ مسجد پٹھان کالونی‘جامع مسجد محمدی احسن آبادنورانی بستی ‘ جامع مسجد بیت المکرم حالی روڈ‘جامع مسجد ہاشمی کالونی سائٹ ایریا، نورانی جامع مسجد لیاقت کالونی ‘کربلا دادن شاہ (پہلی)، مسجد صاحب الزمان غلام شاہ کلہوڑا کالونی‘ مسجد امام زین العابدین ڈومرا گوٹھ‘مرکزی امایہ ٹرسٹ ‘حسین آباد‘ مریم مسجد میمن سوسائٹی‘ مسجد الحرم نورانی بستی نزد کالج کالی موری‘ جلال شاہ مسجد کچا قلعہ‘ جامع مسجد بابا سرفراز‘ جامع مسجد مجاہد بنگالی کالونی سات بجکر 45منٹ جامع رضا مسجد پریٹ آباد‘ مدینہ مسجد رشی گھاٹ‘ جامع مسجد باغ جنت پنجابیہ‘ زم زم مسجد بدین اسٹاپ‘جامع مسجد اللہ والی مسلم ٹاؤن پھلیلی ‘مدینہ مسجد مہاجرمحلہ مسو بھرگڑی ‘جامع مسجد عثمانیہ سومرامارکیٹ قاسم آباد‘جامع مدینہ مسجد کلہوڑا کالونی‘ اکبر مسجد پکا قلعہ‘ محمدی مسجد کچا قلعہ چاڑی 8بجےفوارہ چوک لبرٹی مارکیٹ ‘ نور مسجد ریشم گلی‘ جامع مسجد مائی خیری فقیر کا پڑ‘جامع مسجد بلال مزار مقدس حضرت شاہ مفتی محمد محمود الوری ؒ‘ جامع مسجد آزاد میدان ہیرآباد‘محمدی مسجدسٹیزن کالونی قاسم آباد‘جامع مسجد النور ہادی نگر قاسم آباد‘جامع مسجد مکی سحرش نگر قاسم آباد‘فاروقی مسجد گلستان سجادقاسم آباد، جامع مسجد المصطفیٰ مصطفی ٹاؤن فیز 1قاسم آباد ‘ کربلا دادن شاہ (دوسری)‘امام بارگاہ علی آبادٹنڈوآغا‘جمال شاہ کاپڑ (پہلی جماعت)، مکرانی محلہ کانچ مل‘ گوٹھ نورخان چانگ ہالاناکہ‘درگاہ نور شاہ لالو لاشاری‘گوٹھ خان محمدمغل نیو سٹی‘گوپانگ نیوسٹی‘درسگاہ باب الحوائج سخی پیر کالونی‘امام بارگاہ الحسینی، توکل میرجت سیری‘ مسجد علی زین العابدین ٹنڈو یوسف‘علی پیلس‘مسجد صادق آل محمد بھٹائی ٹاؤن‘مسجد وامام بارگاہ سجادیہ گلستان سجاد ‘امامیہ مسجد ٹنڈو غلام حسین‘مسجدامام زین العابدین‘ سادات کالونی مسجد‘ سجادیہ مسجد‘ مسجد معصومین‘ مسجد حسینی‘ مسجد گلزار شاہ ٹنڈو میر غلام حسین‘ پرھیاڑ گوٹھ حسین آباد‘ مسجد صاحب الزمان مکرانی پاڑاسوا آٹھ بجےبسمہ اللہ مسجد ٹنڈو طیب‘جامع مسجد سبز آرائیں‘مسجد حسینی ٹنڈو میر نور محمد ‘ بلال عید گاہ لطیف آباد11‘ جامع مسجد گلشن حامد علی ساڑھے آٹھ بجےمرکزی عیدگاہ رانی باغ‘جامع مسجد پھلیلی‘جامع غوثیہ مسجد اقبال آباد‘ محمدی مسجد دارالسلام مرزا پاڑہ‘الشیخ مسجد نیو سٹیزن ٹاون‘ جامع قادری مسجد اسٹیشن روڈ‘ عید گاہ پریٹ آباد‘ مدینہ مسجد ٹنڈوآغانزد پھلیلی، مسجد کل ایمان ٹنڈوآغا‘مسجد معصومین ٹنڈو آغا‘مسجد مرزا عابد حسین ٹنڈو ٹھوڑو‘مسجد امام زمانہ الہداد چنڈ گوٹھ‘ٹنڈو غفور شاہ جہانیاں‘درسگاہ قائم آل محمد وحدت کالونی ‘حسینی مسجد ‘مسجد نبوی (پہلی جماعت)آٹھ بجکر 45 منٹ شاہی مسجد ،شاہی بازار 9بجےجامع مسجد سید نا عبدالقادر نقشبندی المعروف بابا تولڑے والے‘ جامع مصطفیٰ مسجد کمیلے والی‘ مسجد علی ٹنڈو آغا، جمال شاہ (دوسری)‘امام بارگاہ حسینہ درزہرہ الہداد چند گوٹھ‘حیدری گوٹھ چینل ناکہ‘ مسجدالہدی ناراجیل ‘ محفل شاہ نجف ٹنڈوولی محمد‘درسگاہ قائم آل محمدوحدت کالونی چاندگوٹھ‘ جامع مسجد باب علی کوہسار (پہلی)‘محبت ماچھی حسین آباد ‘ فیضان سنت مسجد لطیف آباد نمبر 8سوا 9بجےمحفل حسینی جامع مسجدغوثیہ رضویہ سابقہ بکرا منڈی ساڑھے نو بجےقدم گاہ مولا علی دس بجےزم زم مسجد پنجرہ پول۔

تازہ ترین