• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت ولی محمد شاہ المعروف چادر والی سرکار ؒ کا عرس شروع

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر ) حضرت ولی محمد شاہ المعروف چادر والی سرکار ؒ کے 33ویں سالانہ 2 روزہ عرس کی تقریبات شروع ہو گئیں ، سجادہ نشین پیر سید علی حسین شاہ اور سید نور حسین شاہ نے دربار کو غسل دیا اور چادر پوشی کی ، پیر سید علی حسین شاہ نے کہا کہ اولیاء اللہ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ۔
تازہ ترین