• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف:ڈاکٹر سیّد قاسم جلال

صفحات 212:،قیمت: 200 روپے

ناشر :تسکینِ ذوق، 152-H،ماڈل ٹائون، لاہور

یہ مختلف ادیبوں اور شعراء کی تخلیقات کے حوالے سے لکھے گئے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔ چند ایک کے سوا، انہوں نے زیادہ تر نسبتاً غیر معروف ادیبوں اور شعراء کی تخلیقات کو موضوع بنایا ہے۔ اس طرح پڑھنے والوں کو اپنے عہد کے ان ادیبوں، اور شعراء کو جاننے کا موقع ملا ہے، جو انجمن ستایشِ باہمی کے رکن نہیں ہیں۔ کتاب کی طباعت و اشاعت واجبی ہے، خصوصاً کمپوزنگ اچھی نہیں۔جس کی وجہ سے کتاب کا اچھا تاثر قائم نہیں ہوتا ۔

تازہ ترین