• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار) راشد آباد کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں حیدر آباد کا رہائشی نواز علی موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے کار ڈرائیور کو کار سمیت تحویل میں لے لیا۔

تازہ ترین