انگلینڈ: کرسمس سے قبل ریذیڈنٹ ڈاکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کردیا
کرسمس سے قبل مطالبات کے حق میں انگلینڈ کے ریذیڈنٹ ڈاکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی تصدیق کر دی، ہڑتال 17 سے 22 دسمبر تک کی جائے گی۔