پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوجیوں کے مشن امپاسبل، جنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’1917‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔
سیم مینڈیس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔
فلم 25 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔