کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیٖٹینٹ جنرل(ر) سید عارف حسن نیپال کے شہر کھٹمنڈوپہنچ گئے ہیں جہاں وہ 10دسمبر کو گیمز کی اختتامی تقریب میں دوسال بعد ہونے والے گیمز کا روایتی پرچم وصول کریں گے ۔
سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں ہلکی بارش ہوئی۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی میٹنگ طلب کرلی، نائب صدر جے ڈی وینس اور خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف بھی میٹنگ میں شامل ہونگے۔
صدر نے وزیراعظم کو ہدایت کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف، مہنگائی کے دباؤ میں کمی اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی کے لیے ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں میں ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں قائم چار، چار کمپنیاں شامل ہیں۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی اُن کے پاس نہیں آتی، جن کے پاس جاتی ہے ان سے پوچھ لیں۔
باقر قالیباف نے کہا کہ کوئی بھی دوسرا راستہ مکمل طور پر غیر نتیجہ خیز ہوگا، ایک کے بعد دوسری ناکامی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔
ایران کا کہنا ہے کہ امریکا سے کیے گئے تمام مطالبات جائز ہیں، فراخدلانہ اور ذمہ دارانہ تجاویز پیش کی ہیں۔
دا ٹائمز کے مطابق شبانہ محمود ان کم سے کم تین کابینہ اراکین میں سے ایک ہیں جنہوں نے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر پر زور دیا ہےکہ وہ اپنی پوزیشن پر نظرثانی کریں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا گیا۔
کراچی پولیس نے اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ کراچی منتقل کرنے والے نجی سکیورٹی کمپنی کے 4 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔
دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ سارے ہیکرز بینکوں کے سسٹم کے اندر ہی موجود ہوتے ہیں، اکاؤنٹ بعد میں کھلتا ہے لیکن ہیکرز کے پاس ڈیٹا پہلے پہنچ جاتا ہے۔
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی میں اہم ملاقات ہوگئی۔
پولیس کے مطابق گزشتہ روز مقامی جیپ ڈرائیوروں نے کالام میں سیاحوں کی ایک گاڑی کو روک لیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تین ملزمان دکان میں داخل ہوئے، تاہم وہ کوئی سامان چوری کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔
سعودی تیل کمپنی آرامکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئرامین الناصر نے کہا ہے کہ سپلائی چین میں رکاوٹوں کی وجہ سے عالمی معیشت نازک موڑ پر ہے۔
اس کامیابی پر وزیرِاعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں: غیاث عبداللّٰہ پراچہ