ایک جانب ہے حکومت مستعد
دوسری جانب سیاست مستعد
اور ہم سوچیں اگر انصاف سے
سب سے بڑھ کر ہے عدالت مستعد
میڈیا رپورٹس کے مطابق تال ڈوریک کے پاس دوہری شہریت ہے، ان کی پرورش امریکا کے شہر میامی میں ہوئی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر امریکا اسرائیلی کارروائیوں کو روکنے یا کنٹرول کرنے میں ناکام رہتا ہے تو ایران اپنی سلامتی کے خلاف کسی بھی قسم کے خطرے کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔
ان جدید اجزاء کی مانگ میں عالمی سطح پر تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ان کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔
یورپی یونین کونسل کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ادارے کی معلومات کے مطابق پہلی مرتبہ کسی شیر خوار بچے نے یورپی یونین کے وزارتی اجلاس میں شرکت کی ہے۔
ایران کا کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار سلامتی غیر ملکی مداخلت کے بغیر علاقائی ممالک کے باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے
یورپ، امریکا اور برطانیہ کے سائنسدانوں کی جانب سے حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی۔
بھارتی شہر حیدرآباد میں تعینات معطل تحصیل دار اور جوائنٹ سب رجسٹرار تھمَاکما سچریتا ایک بڑے مالی اسکینڈل میں پھنس گئیں۔
انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ تنازع کے بعد ایران میں ایک انتہائی مضبوط تصدیقی نظام قائم کیا جانا ضروری ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی ہیں اور واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں۔
برازیلین خاتون کو یہ سزا جنگ کوک کے گھر سے دور رہنے کی متعدد ہدایات کے باوجود بار بار ان کے گھر جانے کے الزام پر سنائی گئی ہے۔
ملزمہ کے والدین کا کہنا ہے کہ اگر سیا قصوروار ثابت ہوتی ہے تو اسے سخت ترین سزا دی جائے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 30 سال کی صبا زوجہ حنیف اور 8 سال کی نبیہ دختر حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ لبنان اسرائیلی ظلم و ستم سے نجات پائے گا، جبکہ جہاں جہاں مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے، اللہ تعالیٰ انہیں آزادی نصیب فرمائے۔
میئر ظہران ممدانی آدھے گھنٹے سے زائد وقت تک مجلس میں موجود رہے اور عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔