طویل ترین وقت تک درخت کو گلے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ
کینیا کی ایک ماحولیاتی کارکن نے 72 گھنٹے تک درخت سے لپٹ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 22 سالہ ٹروفینا موتھونی نے مسلسل 72 گھنٹے تک ایک درخت کے تنے لپٹی رہی، اس کارنامے کے ساتھ اس نے درخت کو سب سے طویل وقت تک گلے لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔