• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس فائز اور جسٹس کے کے آغا صدارتی ریفرنسز کیخلاف آئینی درخواستوں کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) سپریم کورٹ میں کل بروز منگل عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضیفائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جج مسٹر جسٹس کے کے آغا کے خلاف پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے اثاثے اور جائیدادیں چھپانے سے متعلق دائر صدارتی ریفرنسز کے خلاف دائر کی گئی آئینی د رخواستوں کی سماعت ہو گی۔
تازہ ترین