• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، کلفٹن دو تلوار کے قریب سُپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو لیا گیا

کراچی کے علاقے کلفٹن میں دو تلوار کے قریب سُپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر 4 گھنٹے بعد قابو لیا گیا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 6 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا جبکہ آگ لگنے سے سُپر اسٹور میں رکھا گیا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ سُپر اسٹور میں صبح 6 بجے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جبکہ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین