• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں چوری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیاتمیں چوری کی واردات چور شعبہ کے مرکزی دروازے کا تالہ توڑ کر اندرداخل ہوئے اور شعبہ انچارج کے دفتر سے اہم دستاویزات لے کر فرار ہوگئے، چوروں نے پروجیکٹر اور کمپیوٹر پر بھی ہاتھ صاف کردیا۔ یاد رہے کہُ جامعہ کراچی کے تمام شعبہ جات کرونا وائرس کے پیش نظر بند ہیں۔

تازہ ترین