• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلسی(نامہ نگار) آج 21ستمبرکو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائےگا اس کے بعد رات کا دورانیہ بڑھنے اور دن کا دورانیہ گھٹنا شروع ہو جائے گا اورموسم بھی کروٹ لینا شروع کردے گا اور سردیوں کا آغاز ہوجائے گا تاہم چند روزتک دن کو حدت اور رات کو خنکی ہو گئی اور 22دسمبر کو سال کی طویل دورانیہ کی رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہوگا۔ 

21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ دوبارہ برابر اور موسم بہار کا آغاز ہوگا پھلدار درختوں پر بور آنا شروع اور فصل گندم میں دانہ پکنا شروع ہوجائے گا۔

تازہ ترین