• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب اہلکاروں کی جانب سے چادراورچاردیواری کی پامالی قبول نہیں‘ہائی کورٹ بار

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کاہنگامی اجلاس ہوا جس میںنیب اہلکاروں کی جانب سے بیرسٹر عامر لہڑی کے گھر کی چاردیواری اورچادر کے تقدس کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے ایک مذمتی قرارداد منظور کی گئی اورکہاگیا کہ واقعہ میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر وکلاء واقعہ کیخلاف بھرپور احتجاج اورقانونی کارروائی عمل میں لائینگے۔
تازہ ترین