• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول وین اور کنٹریکٹ گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر کے خلاف مہم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس کی شہر میں چلنے والی اسکول وین اور کنٹریکٹ گاڑیوں میں سی این جی سیلنڈر کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے ،مختلف مقامات سے سی این جی سیلنڈر نصب گاڑی کو وائی ایم سی گراؤنڈ منتقل کیا گیا ہے ، تر جمان ٹریفک کے اعلامئے کے مطابق کسی بھی اسکول وین اور کنٹریکٹ گاڑیوں میں سی این جی سیلنڈر لگانا غیر قانونی ہے ۔
تازہ ترین