• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں کار بم دھماکا، 15 افراد ہلاک


افغانستان میں کار بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق کار بم دھماکا صوبہ ننگرہار کے ضلع غنی خیل میں سرکاری عمارت کے کمپاونڈ کے قریب ہوا۔


ترجمان صوبائی گورنر کا کہنا ہے کچھ مسلح افراد ضلعی گورنر ہاؤس کے کمپاؤنڈ میں داخل ہونا چاہتے تھے جنہیں سیکیورٹی فورسز نے ہلاک کردیا۔

تازہ ترین