ہائے الیکشن ڈول رہا ہے
چھاتی میں مَن ڈول رہا ہے
شاید صدرِ امریکہ کا
راج سنگھاسَن ڈول رہا ہے
راول ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 17 سو 47 ایکڑ فٹ پر پہنچ گیا جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 17 سو 52 ایکڑ فٹ ہے۔
تھانا چوٹالہ کا عملہ ٹریکٹر ٹرالی میں جان بچانے کے لیے بیٹھا ہوا ہے، پاک فوج کی ٹیمیں بھی پولیس اہلکاروں کو نکالنے کے لیے پہنچ گئی ہیں۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن چیمہ نے موسمیاتی حالات کے پیش نظر ضلع راولپنڈی میں ایک دن کی چھٹی کا اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایم ڈی واسا، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور چیف سیکریٹری پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔
ریسکیو حکام کے مطابق چھت پر پھنسی فیملی کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی اے ایف کا دستہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کر رہا ہے
خان پور بازار میں موجود دکانوں میں 4 فٹ تک پانی جمع ہوگیا جبکہ چوآسیدن شاہ میں واقع تاریخی کٹاس راج مندر میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا۔
نشیبی علاقوں میں گلیوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا، ریسکیو ، واسا، سول ڈیفنس سمیت تمام ادارے ہائی الرٹ ہو گئے۔
کراچی میں فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔
خیبر پختون خوا حکومت اور اپوزیشن نے بلامقابلہ سینیٹ انتخابات پر اتفاق کر لیا ہے۔
کیوبا کی وزیر محنت مارٹا ایلینا فیتو کیبریرا کو ملک میں بھکاریوں سے متعلق بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار 168 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکریٹری فخر علی شاہ نے کہا ہے کہ کوچ کازوٹو نوناکا کے ساتھ گزشتہ برس سے بات چیت کا سلسلہ جاری تھا
مشی خان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ حمیرا اصغر کے والدین خود ان کے کیس کو کمزور کر رہے ہیں کیونکہ انہوں نے تاحال کسی قسم کی تفتیش یا ایف آئی آر درج نہیں کروائی۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شدید بارشوں کے سبب فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین نے ان کی موت کے بعد پہلی بار لاہور کے نجی میڈیا کو باضابطہ طور پر انٹرویو دیا ہے۔