• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم ٹرافی کراچی میں کرانے کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے قائد اعظم ٹرافی کے کراچی میں منعقد ہونے کا خیرمقدم کیا ہے، انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والی تمام ٹیموں کو وہ خوش آمدید کہتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ کراچی کے شہریوں کو بہترین کھیل دیکھنے کو ملے گا۔

تازہ ترین