• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی، غیرقانونی و بلا لائسنس چینلز کی ڈسٹری بیوشن پر پیمرا کا کریک ڈاؤن


کراچی میں بھارتی، غیرقانونی اور بلا لائسنس چینلز کی ڈسٹری بیوشن پر پیمرا نے ملوث کیبل آپریٹرز کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ 

ایک کیبل نیٹ ورک انڈین، غیرقانونی چینلزکی ڈسٹری بیوشن میں ملوث نکلا ہے۔ پیمرا نے کیبل آپریٹر کا ڈسٹری بیوشن سامان قبضے میں لے لیا۔


چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی ہدایت پرغیر قانونی طور پر انڈین چینل دکھانےوالے کیبل آپریٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔

کراچی میں ریجنل جنرل منیجر شیراز اصغر نےخلاف ورزی کرنے والے کیبل آپریٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔

تازہ ترین