• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی نوجوان نے دنیا کے مضبوط ترین انسان کا مقابلہ جیت لیا



روس کے 22 سالہ نوجوان نے سیکڑوں کلو وزن اٹھاکر مضبوط ترین انسان کا مقابلہ جیت لیا۔

مقابلے میں پورے ملک کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا تھا جب کہ مقابلہ جیتنے کے لیے ہر کھلاڑی کو 4.5 کلوگرام وزنی کار اٹھا کر چلنے، رسی سے ٹنوں وزنی ٹرک کو 20 میٹر تک کھینچنے اور 100کلوگرام وزنی ٹائر کو اٹھانے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔

وسطی روس کے دارالحکومت شہر اومسک سے تعلق رکھنے والے 22سالہ دمتری اسکوسرسکی نے تینوں ٹاسک مکمل کر کے فاتح کی ٹرافی حاصل کر لی۔

تازہ ترین