ملتان (سٹاف رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس،ایم اے،ایم ایس سی،بی ایڈ،ایم ایڈ،اے ڈی اے پروگرامزکا ڈیٹا ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا،یونیورسٹی حکام کے مطابق جن طلبہ و طلبات کا داخلہ کنفرم ہو گیا ہے وہ داخلہ ویب سائیڈ سے کنفرم کر لیں اور جن طلباء کا ایڈمشن ابھی تک کنفرم نہیں ہوا وہ لوگ 31 دسمبر تک انتظار کریں۔