• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ فواد عالم کے نام

کراچی ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے فواد عالم نے ’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

اس موقع پر فواد عالم نے کہا کہ یہ میرے لیے بہت اہم میچ تھا، ٹیم کو رنز کی ضرورت تھی۔


انہوں نے کہا کہ پرفارمنس کو بہت انجوائے کررہا ہوں، اسپنرز کے لیے یہ وکٹ آسان نہیں تھی۔

تازہ ترین