• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفقت فیض کی چیف انسپکٹر آف مائنز کے عہدے پر ترقی

کوئٹہ (خ ن) محکمہ معدنیات ومعد نی ترقی کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفار ش اور بالا حکام کی پیشگی منظوری سے شفقت فیض ڈپٹی چیف انسپکٹر آف مائنز(بی پی ایس 18-) کو چیف انسپکٹر آف مائنز ( بی پی ایس 19-) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔
تازہ ترین