• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک میں 22 مارچ سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک سٹی کے میئر بل ڈی بلاسیو نے کہا کہ پبلک ہائی اسکولوں میں طلبا کی واپسی 22 مارچ سے ہوگی۔


میئر بلاسیو کا مزید کہنا تھا کہ ستمبر میں تمام اسکولوں میں طلبا کی واپسی یقینی بنا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ نیویارک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر گذشتہ سال نومبر میں تمام اسکول بند کردیے گئے تھے۔

تازہ ترین