اسلام آ باد ( رانا غلام قادر نیو زرپورٹر)اسلامی نظر یاتی کونسل کا آ ئینی ادارہ چیئر مین اور ریٹائر ہونے والےممبرز کی جگہ نئے ممبران اور چیئر مین کی نامزدگی نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہو گیا ہے۔سابق چیئر مین ڈاکٹر قبلہ ایاز سمیت کونسل کے 12ممبران سات نومبر 2020 کو ریٹائر ہوگئے ۔