• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی گودام سے 1000 چینی کے بیگز ضبط

لاہور (خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے شیر شاہ روڈ پر نجی گودام سے 1000 چینی کے بیگز ضبط کر لئے۔ چینی کے بیگز ہول سیل ریٹ پر فروخت کئے جائیں گے۔ریونیو سٹاف بھی ان کے ہمراہ تھا۔
تازہ ترین