• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: نون لیگی MPA ضمانت خارج ہونے پر گرفتار


اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے ایم پی اے میاں نوید علی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔

لاہور پولیس نے مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے میاں نوید کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا ۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغواء کرنے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے نون لیگی ایم پی اے میاں نوید علی کی عبوری ضمانت خارج کی ہے۔

تازہ ترین