• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر انتخابات میں ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا، سیکریٹری الیکشن کمیشن

مظفر آباد (آئی این پی ) سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات نتائج کے مطابق ٹرن آوٹ 58 فیصد رہا،ٹرن آوٹ گزشتہ انتخابات کے مقابلے 7 فیصد کم ہے، 2016 65 فیصدووٹ ڈالے گئے ، ٹرن آوٹ گزشتہ انتخابات کے مقابلے 7 فیصد کم ہے، 2016کے عام انتخابات میں ٹرن آٹ 65فیصد رہا تھا۔ پیر کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ 3میں ہنگامہ آرائی کے بعد ایل اے 16 کے نتائج روک دیئے، ایل اے 16کے 4 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی۔

تازہ ترین