• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف ٹرینوں پر صفائی کے عملے کی روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان نوید مبشر چوہدری کی ہدایات پر مختلف ٹرینوں پر نجی کمپنی کے صفائی کے عملے کی روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ شروع کردی گئی۔ اسٹیشن سپرنٹنڈنٹ ملتان اور خانیوال نے روزانہ کی بنیاد پر مختلف ٹرینوں پر مذکورہ کمپنی کےعملے کی حاضری ، صفائی ستھرائی اور ٹرینوں کے واش روم میں صابن ، ٹشوپیپر اور دیگر سہولیات کی چیکنگ شروع کردی ہے۔اس حوالے سے اپنی ہفتہ وار رپورٹ ڈی ایس آفس ملتان ارسال کرنے کے پابند ہوں گے۔
تازہ ترین