
عشق کا قافلۂ سخت جاں
مسلمانوں کی فطرت میں عشق و مہر کی حکمرانی ہے اور اِسی کی آگ سے اِس کا وجود رَوشن رہتا ہے۔ حضرتِ اقبالؔ کی پوری شاعری اِسی تصور کے گرد گھومتی ہے جو بڑی سادگی سے رازِحیات افشا کرتی ہے۔ وہ ک
February 26, 2021 / 12:00 am
پیارے وطن! بہت شرمسار ہیں ہم
حضرتِ غالبؔ کا زمانہ اِس اعتبار سے بہت اچھا تھا کہ وہاں لوگوں کو اپنے کاموں اور بداعمالیوں پر شرم آتی تھی۔ اُن کا شعر ہے؎کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔشرم تم کو مگر نہیں ا
February 19, 2021 / 12:00 am
دریا ڈوب رہا ہے
مَیں اکثر اپنے دل کو ڈھارس دیتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں شر کے مقابلے میں خیر کا جذبہ کہیں زیادہ طاقتور ہے۔ مسجدیں نمازیوں سے آباد ہیں اور رَوزے رکھنے والوں کی تعداد بھی فزوں تر ہے۔ ایک مضبوط خاندا
February 12, 2021 / 12:00 am
اپنے لہو کا ذائقہ
ایک زمانے میں اُردو کے معروف شاعر اثر صہبائی اور راقم الحروف لاہور کی ایک صاف ستھری بستی، سمن آباد میں رہتے تھے۔ شام کی سیر ڈونگی گراؤنڈ میں کرتے اور مجھے اُن کے اشعار سننے کا موقع مل جا
February 05, 2021 / 12:00 am
مودی سے مودی کا انتقام
انسانی تہذیب و سیاست میں سب سے بڑا جرم ہوسِ اقتدار میں لوگوں کے جذبات سے کھیلنا اور نفرت کی آگ بھڑکانے کے لیے انسانوں کو موت کے گھاٹ اُتارنا ہے۔ مودی صاحب جنہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز چائے فر
January 29, 2021 / 12:00 am
سنگینوں کے سائے میں انتقالِ اقتدار
حادثے اچانک ہوتے ہیں اور سب سے بڑا غیرمتوقع حادثہ امریکہ میں رونما ہوا ہے جو گزشتہ صدی سے مغربی تہذیب کا امام تصور کیا جاتا تھا۔ اِس کالم کے شائع ہونے سے پہلے امریکہ کے چھیالیسویں صدر جوبائیڈن پچیس
January 22, 2021 / 12:00 am
سسٹم سے اٹھتا ہوا دھواں
ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں، زبان پر لا نہیں سکتے، کیونکہ بظاہر آزادی ہے، لیکن چاروں طرف سے مئے حوادث کے قطرے ٹپک رہے ہیں۔ ایک ایسی ہی کیفیت میں شاعرِ مشرق حضرت اقبالؔ نے کہا تھا گفتار کے اسلوب میں قاب
January 15, 2021 / 12:00 am
ماضی کے سبق
پاکستان حقِ خودارادیت کی بنیاد پر قائم ہوا تھا، مگر اِس میں مذہب اور تاریخ کے سوا اور کوئی چیز مشترک نہیں تھی۔ اِس اعتبار سے اِسے قومی یکجہتی کا سب سے بڑا چیلنج آغاز آفرینش سے درپیش تھا جس سے نمٹ
January 08, 2021 / 12:00 am
آج کے لئے 16دسمبر کے سبق
(گزشتہ سے پیوستہ)تاریخِ جدید کے سب سے تکلیف دہ سانحے کا تجزیہ کرتے ہوئے مجھے شدت سے محسوس ہوا کہ ہمارے بیشتر حکمران سیاسی جماعتوں کی افادیت کا ادراک ہی نہیں رکھتے تھے جو ایسے اقدامات کرتے چل
January 01, 2021 / 12:00 am
آج کے لئے 16دسمبر کے سبق
(گزشتہ سے پیوستہ)مشرقی پاکستان چوبیس برس مملکتِ پاکستان کا حصّہ رہا۔ اِسی سرزمین پر 1906میں آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ مسلمانوں کے اِس عظیم اجتماع کے بندوبست میں جناب نواب سلی
December 25, 2020 / 12:00 am
آج کے لئے 16دسمبر کے سبق
16دسمبر 1971ہماری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے کہ اُس روز پاکستان دولخت ہوا اَور ہماری فوج نے پلٹن میدان میں بھارت کے فوجی کمانڈر کے آگے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ ہمارے دانش وروں اَور حکمرانوں نے اِس قدر رُ
December 18, 2020 / 12:00 am
تلچھٹ کی جلوہ آرائی
ایک طرف موت کا فرشتہ ہماری بلند نگاہ سیاسی، صحافتی اور علمی شخصیتوں کی روحیں قبض کرکے ایک ہولناک خلا پیدا کر رہا ہے جبکہ دُوسری طرف حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تباہی کو دعوت دینے والی محاذ آرائی ف
December 11, 2020 / 12:00 am
ایک ہفتہ جاری رہنے والا جلسہ عام
ملتان میں پاکستان جمہوری تحریک کا جلسۂ عام دیکھا تو عارفانہ کلام کے بےمثل شاعر جناب اصغر گونڈوی کا شعر یاد آیا ؎ہیں کامیابِ دید بھی محرومِ دید بھیجلووں کے اژدہام نے حیراں بنا دیا
December 04, 2020 / 12:00 am
قابلِ رشک زندگی
(گزشتہ سے پیوستہ)مَیں نے اپنے برادرِ مکرم ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کی زندگی کو اِس لیے قابلِ رشک قرار دِیا ہے کہ وہ زیادہ تر اَللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے حصول، علم و عمل کے فروغ اَور خدمت ِخلق می
November 27, 2020 / 12:00 am