چیلنج صرف 2، غربت اور قرضے
ہم شخصیات کے حوالے سے زندگی گزارتے ہیں اور انکے ہی وفادار ہوتے ہیں۔ ہمیں اپنے ملک، اپنے وطن، اپنی دھرتی سے وفادار ہونا چاہیے۔ شخصیات آنی جانی ہیں ۔سب کو فنا ہونا ہے ۔اس دھرتی کو باقی رہنا
August 07, 2025 / 12:00 am
اگست سوئے ہوئے جذبے جگانے آگیا
اگست کی جب بھی آمد ہوتی ہے کتنے سوئے ہوئے جذبے جاگنے لگتے ہیں ۔بیسویں صدی ہو یا 21ویں۔اصلی ذہانت ہو یا مصنوعی ۔لوح و قلم کا زمانہ ہو یا کی پیڈ اوراسکرین کا ۔غلامی کا دور
August 03, 2025 / 12:00 am
قریباً آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے
جس ملک کی قریباً آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہو جسے بنیادی سہولتیں میسر نہ ا ٓرہی ہوں نوجوانوں کو روزگار نہ مل رہا ہو ۔عزت نفس بھی مجروح ہو رہی ہو۔ وہاں تو ہر ر
July 31, 2025 / 12:00 am
پاکستان کا مستقبل: تصورات الگ الگ کیوں؟
سب باشعور ماں باپ کو یہ فکر ستاتی ہے کہ پاکستان کا مستقبل کیا ہے۔ ہمارے بچے پاکستان میں کیسے ماحول میں رہیں گے۔ ہمارے بچے بھی یہی سوچتے ہیںوہ اپنے دوستوں سے مستقبل پر ہم سخن ہوتے ہیں بعض ا
July 27, 2025 / 12:00 am
پاکستان میں اکیسویں صدی کب آئے گی؟
2025ءپاکستان میں نئی اور پرانی صدیوں میں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔سوشل میڈیا طاقتور ہے لیکن اسے بھی پرانی تاریخ صدیوں کا بہاؤ روکنے میں بہت مشکلات پیش آ رہی ہیں۔21 ویں صدی تو شور مچاتی ہے ک
July 24, 2025 / 12:00 am
کتنا میٹھا پانی ضائع ہو رہا ہے!
کتنے کم ظرف ہیں رحمت بھی نہ سنبھلی ہم سےپوچھتی رہتی ہے ڈوبی ہوئی دھرتی ہم سےویسے تو یہ سوال 1947 سے اب تک کے سب سیاسی اور فوجی حکمرانوں سے کیا جانا چاہیے۔پا
July 20, 2025 / 12:00 am
تاریخ کی پی ٹی آئی سے توقعات
اٹھ کے اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہےمشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہےاقبال اس صدی میں بھی ہمیں امید کا پیغام دیتے ہیں۔ جہاں وہ آسودہ خاک ہیں وہاں بھی ا
July 17, 2025 / 12:00 am
’’کاش یہ موت ہمیں زندہ کر دے ‘‘
آج اتوار ہے۔ بیٹے بیٹیوں، پوتے پوتیوں، نواسوں نواسیوں ،بہوؤں دامادوں کے ساتھ دوپہر کے کھانے پر بیٹھنے اور ڈھیر ساری باتیں کرنے کا دن۔ انکے ذہنوں میں تڑپتے سوالات کے جواب دینے کے قیمتی لم
July 13, 2025 / 12:00 am
بےروزگار: کون ذمہ دار؟
وطن عزیز میں کام کے لائق سوا سات کروڑ لوگوں میں سے 45لاکھ بے روزگار ہیںیعنی 45لاکھ گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہیں اس پر کسی سیاسی پارٹی کو ،کسی دانشور کو ،کسی تحقیقی ادارے کو تشویش بھی نہیں ہے ک
July 10, 2025 / 12:00 am
’’سیاسی گفتگو کرنا منع ہے‘‘
پاکستان غیر سیاسی ہوتا جا رہا ہے ۔ایک المیہ ایک لمحہ فکریہ۔قوموں کی تعمیر،انسانی زندگی کے تحفظ ،تمدن کے فروغ، شائستگی کی تہذیب کیلئے سنجیدگی سے غور کیا جائے تو سیاست سب سے محترم اور مقدس ف
July 06, 2025 / 12:00 am
یہ جانیں بچائی جا سکتی تھیں
ہم سب پتھر کے ہو گئے ہیں۔ پشاور والے ہوں، اسلام آباد ،پنڈی،لاہور ،کرا چی، کوئٹہ، مظفراباد، گلگت کے۔ مجسمے گرانے پر عدالتیں وکیل حکومتیں حرکت میں آ جاتی ہیں۔ جیتے جاگتے انسان پورے پاکستان
July 03, 2025 / 12:00 am
اب پاکستان کو کیا کرنا چاہئے؟
ولادی میر لینن نے کہا تھا’’ کچھ عشرے ایسے ہوتے ہیں جب کچھ بھی واقع نہیں ہوتا اور کچھ ہفتے ایسے ہوتے ہیں جب عشرے رونما ہونے لگتے ہیں ۔‘‘مئی جون میں ایسے ہی ہفتے آئے جب کیا
June 29, 2025 / 12:00 am
’’مصنوعی نہیں عالمی انسانی ذہانت سے کام لیجئے‘‘
...نظریات کے ملبوں، اخلاقیات کے کھنڈرات ،بچوں اور عورتوں اور بزرگوں کی بے گور و کفن لاشوں پر کھڑی دنیا کو وائٹ ہاؤس سے فائر بندی کی اطلاع مبارک۔ آسمان کی آنکھ نے دیکھا کہ کس طرح اسرائیل
June 26, 2025 / 12:00 am
پاکستان سنچری منانے والوں کے ساتھ چند لمحے
'اب امریکی زیادہ وقت اکیلے گزارتے ہیں اس اکیلے پن کی وجہ سے انکی شخصیت بدل رہی ہے، مزاج تبدیل ہو رہا ہے، انکی سیاست میں بھی تغیر آ رہا ہے حتیٰ کہ حقائق سے ان کے تعلق کی نوعیت بھی بدل رہی
June 23, 2025 / 12:00 am