ہائبرڈ رجیم ہی چلے گا؟
عشاق کا اصرار ہے کہ شہر اقتدارکا موسم تیور بدل رہا ہے۔ وہ جو گلشن سیاست میں بہار کی آمد پر چہک رہے تھے،اب انہیں کوچہ جاناں سے یہ کہہ کر رخصت ہونا پڑئیگا کہ’’ یہ گھر میرا گلشن ہے،گلشن کا خدا حافظ‘‘
November 24, 2025 / 12:00 am
ڈیورنڈ لائن کی حقیقت
پاک افغان سرحد یعنی ڈیورنڈ لائن 1893ء میں کھینچی گئی جب امیر افغانستان عبدالرحمان نے برطانوی وزیر خارجہ Mortimer Durand کیساتھ معاہدے پر دستخط کئے۔8 اگست 1919ء کو ایک اور معاہدے پر دستخط ہوئے جسے ر
November 20, 2025 / 12:00 am
جب افغانستان نے لنڈی کوتل پر حملہ کیا
آج کل پاک افغان تعلقات بالخصوص افواج پاکستان کی طرف سے افغانستان میں دہشت گردوں کو نشانہ بنائے جانے پر بھانت بھانت کے تبصرے ہورہے ہیں تو سوچا کیوں نہ تاریخ کی ورق گردانی کی جائے۔ کیا آپ جانتے ہیں
November 18, 2025 / 12:00 am
ہیرو کو مداحوں سے بچائیں
ہر معاشرے کوآگے بڑھنے کیلئے ہیرو اور ولن درکار ہوتے ہیں خواہ یہ کردار حقیقی ہوں یا پھر تخیلاتی۔ان دونوں کرداروں میں بہت باریک سا فرق ہوتا ہے۔مسیحی روحانی پیشوا،بیلبے پورٹیئس کے الفاظ مستع
November 13, 2025 / 12:00 am
’’دیکھا جنہیں پلٹ کے‘‘
وزیراعظم اپنے دفتر سے برآمد ہوئے تو انکا موڈ خوش گوار تھا۔ اہم کاغذات سے بھرا دستی بیگ ہمیشہ کی طرح انکے ہاتھ میں تھا، کونے میں لگی جسکی تنی کو وہ اپنے دائیں ہاتھ کی پشت پر چڑھائے، جھلاتے ہوئے بیر
November 10, 2025 / 12:00 am
ممدانی نے تاریخ رقم کردی
نیویارک کے مکینوں نے تاریخ رقم کردی ہے۔نوجوان اُمیدوار ظہران ممدانی امریکی اسٹیبلشمنٹ اور اسرائیل لابی کو تنِ تنہا شکست دے کر شہر کے نئے میئر منتخب ہوچکے ہیں۔ نیویارک شہر کا سیاسی نقشہ بدل
November 06, 2025 / 12:00 am
رائے احمد خان کھرل کی داستانِ شجاعت
اوکاڑہ میں ایک چھوٹا سا قصبہ ہے گوگیرہ جو انگریزوں کے دور میں ضلعی صدر مقام ہوا کرتا تھا اس کیساتھ ہی کھرل قبیلے کا گائوں جھامرا ہے۔ یہاں پنجاب کی دھرتی کے عظیم سپوت رائے احمد خان کھرل نے انگریز سر
November 03, 2025 / 12:00 am
کیا پنجاب نے کبھی مزاحمت نہیں کی؟
10مئی1857ء کومیرٹھ میں قائم انگریز کی سب سے بڑی فوجی چھائونی میں ہندوستانی فوجیوں نے بغاوت کردی ،انگریز نے اس بغاوت کو میوٹنی قراردیا ،بعض مورخین اس بغاوت کو غدر کے نام سے یاد کرتے ہیں مگر
October 30, 2025 / 12:00 am
ایک اور سول سرونٹ کی پراسرار موت
اسلام آ باد پولیس کے نوجوان افسر عدیل اکبر کی موت نے پورے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔یہ بحث جاری ہے کہ ان کی موت کوئی حادثہ تھی، خودکشی یا پھر قتل۔اسلام آباد میں ایس پی انڈسٹریل زون کے طور
October 27, 2025 / 12:00 am
26 ویں آئینی ترمیم اور عدلیہ کی آزادی
وطن عزیز میں ایک بار پھر عدلیہ کی آزادی کی مہم چلائی جارہی ہے۔26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدور،وکلا تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پر سماعت کا سل
October 23, 2025 / 12:00 am
لاہور انڈر ورلڈ سے تعارف
کم و بیش 15برس قبل جب جنگ کے ادارتی صفحات پر کالم لکھتے چند ماہ ہی ہوئے تھے،ایک لرزہ خیز انکشاف نے مجھے پریشان کردیا۔ ایک دوست نے ایک بڑے اخبار کےچیف رپورٹرسے ملاقات کروائی تو انہوں نے مصا
October 20, 2025 / 12:00 am
عشقِ عمران
میں تو کئی بار بیان کرنے کی کوشش کرچکا ہوں کہ تحریک انصاف سیاسی کارکنوں کی جماعت نہیں بلکہ عاشقانِ عمران کا گروہ ہے۔مگر اب خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ جناب سہیل آفریدی نے بھی بطور ق
October 16, 2025 / 12:00 am
اسٹرٹیجک ڈیپتھ کا مغالطہ
ہم ’’اسٹرٹیجک ڈیپتھ‘‘کی باتیں سنتے بڑے ہوئے ہیں۔ ’’تزویراتی گہرائی‘‘ کی اس جنگی حکمت عملی کا بنیادی ستون یہ رہا کہ قومی سلامتی کے خطرات کو وطن عزیز کی طرف بڑھنے سے پہلے ہی مغربی سرحد کے پار ختم کرد
October 13, 2025 / 12:00 am
حماس نے سرنڈر کیوں کیا؟
جنگ تباہی و بربادی کا دوسرا نام ہے۔ مسولینی نے کہا تھا،جنگ مرد کیلئے اتنی ہی تکلیف دہ ہے جتنا عورت کیلئے عمل زچگی۔ جرمن نژاد خاتون امریکی فلاسفر،ہنہ ارندت کہتی ہیں، جنگ کا شمار تعیشات میں
October 09, 2025 / 12:00 am