• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 2 مرتبہ سزا ئے موت

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہفتہ کوجماعت اسلامی کے کارکن زین العابدین عرف عابد الیاس کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک سیاسی جماعت سے تعلق کھنے والے ملزم دانش رحمانی کو 2مرتبہ سزا ئےموت کا حکم دیدیا۔ عدالت نے غیرقانونی اسلحہ کے مقدمے میں ملزم کو 7سال قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔

تازہ ترین